مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ دیامر کے سب ڈویژن داریل کے گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملبے سے چار لاشوں کو نکال لیا گیا ہے، دو کی تلاش جاری ہے، جبکہ کچھ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ دیامرکےسب ڈویژن داریل کےایک گاؤں میں آبادی سےملحقہ پہاڑ سے لینڈسلائیڈنگ کے نتیجےمیں 6افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کےتحت چار افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی ہیں ،مزید دو لاشوں کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان کے علاقہ دیامر کے سب ڈویژن داریل کے گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID 1879667
آپ کا تبصرہ