امریکہ نے پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

امریکہ نے جوہری تجارت میں ملوث پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے جوہری تجارت میں ملوث پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ امریکہ نے پاکستانی کمپنیوں کو امریکی پالیسیوں سے متضادم اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ قراردیا ہے۔ پاکستان کی جن 7 کمپنیوں پرپابندی عائد کی گئی ان میں 3 کے بارے میں واضح کیا گیا کہ وہ جوہری مواد کی سپلائی میں غیر صحت مندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں جو امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسیی کے منافی ہے۔  پابندی کا شکار 2 پاکستانی کمپنیوں پر الزام ہے کہ وہ جوہری مواد سے متعلق سامان کی فراہمی میں ملوث ہیں جبکہ باقی 2 کمپنیاں ’فرنٹ مین‘ کے طورپر پابندی کا شکار کمپنیوں کے لیے کام کررہی تھیں،

News Code 1879619

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =