شام میں مسلح دہشت گردوں کو غیر ملکی امداد مل رہی ہے

روس کی مسلح افواج کے سربراہ نے اعلان کیا ہےکہ شام میں مسلج دہشت گردوں کو بعض ممالک کیط رف سے ہتھیار اور مالی امداد مل رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی مسلح افواج کے سربراہ والری گراسیموف نے اعلان کیا ہےکہ شام میں مسلج دہشت گردوں کو بعض ممالک کیط رف سے ہتھیار اور مالی امداد مل رہی ہے۔ روسی فوج کے سربراہ نے کہا کہ شام کے خلاف کئی ممالک غیر اعلانیہ جنگ لڑ رہے ہیں اور وہ دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر پیشرفتہ ہتھیار اور مالی امداد فراہم کررہے ہیں اسی وجہ سے شام میں جنگ طول پکڑ رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ روس صرف شام کی قانونی حکومت کی حمایت کررہا ہے ۔ باخـر ذرائع کے مطابق سعودی عرب، امریکہ، اسرائيل اور امارات شام میں وہابی دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہے ہیں جبکہ ترکی بھی پہلے آشکار اور اب مخفیانہ طور پر دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔

News Code 1879592

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =