مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ پامنار میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد اور مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم شاہ آبادی کے پیکر کو قم منتقل کردیا گیا ہے جہاں آج سہ پہر کو آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کی تشییع جنازہ ہوگی جس کے بعد انھیں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں سپرد خارک کردیا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ پامنار میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد اور مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
News ID 1879364
آپ کا تبصرہ