17 فروری، 2018، 9:51 AM

میکسیکو سٹی میں 7.5 کی شدت کا زلزلہ

میکسیکو سٹی میں 7.5 کی شدت کا زلزلہ

میکسیکو سٹی میں 7.5 کی شدت کے زلزلے نے عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو سٹی میں 7.5 کی شدت کے زلزلے نے عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔اطلاعات کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔حکام کے مطابق سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

News ID 1878793

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha