8 فروری، 2018، 7:30 PM

قطر کے بادشاہ اور اسماعیل ہنیہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

قطر کے بادشاہ اور اسماعیل ہنیہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطینیوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطینیوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس ٹیلیفونی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔امیر قطر نے اس گفتگو میں غزہ اور فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

News Code 1878600

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha