مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی پرتگال میں ایک مقامی کمیونٹی سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں8افراد ہلاک اور50زخمی ہوگئے ہیں۔ شہری تحفظ کے سربراہ پائولر سانتوس نے اے ایف پی کو بتایا کہ70کے قریب افراد عمارت میں رات کا کھانا کھانے میں مصروف تھے جب آگ بھڑک اٹھی اور ہمارے پاس کئی افراد کے ہلاک اور50سے60 کے درمیان زخمیوں کی اطلاعات ہیں، بعض زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔
شمالی پرتگال میں ایک مقامی کمیونٹی سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں8 افراد ہلاک اور50زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1878106
آپ کا تبصرہ