مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت خآرجہ نے ایک بیان میں ایران کی طرف سےمشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ روسی وزارت خآرجہ کا کہنا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی سند اور معاہدہ ہے اور امریکہ کی طرف سے خلاف ورزی اس معاہدے کی روح کے خلاف ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
روسی وزارت خآرجہ نے ایک بیان میں ایران کی طرف سےمشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
News ID 1874070
آپ کا تبصرہ