عراقی پارلیمنٹ نے ہوشیار زیباری کو برطرف کردیا

عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے وزیر خزانہ ہوشیار زیباری سے اعتماد سلب کرکے اسے برطرف کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے وزیر خزانہ  ہوشیار زیباری سے اعتماد سلب کرکے اسے برطرف کردیا ہے۔ عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا کہ  158 نمائندوں نے برطرفی کے حق میں جبکہ 77 نمائندوں نے مخالفت میں اور 14 نمائندوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

News Code 1867080

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =