10 جنوری، 2016، 1:04 PM

امریکہ کے بی 52 بمبار طیارے کی جنوبی کوریا میں نچلی پرواز

امریکہ کے بی 52 بمبار طیارے کی جنوبی کوریا میں نچلی پرواز

شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربےکےبعد امریکی بمبار طیارے بی 52 نے جنوبی کوریا میں نچلی پرواز کی ہے، امریکی فوج کے مطابق بمبار طیارے کی پرواز کا مقصد اتحادی افواج کی قوت کا مظاہرہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربےکےبعد امریکی بمبار طیارے بی 52  نے جنوبی کوریا میں نچلی پرواز کی ہے، امریکی فوج کے مطابق بمبار طیارے کی پرواز کا مقصد اتحادی افواج کی قوت کا مظاہرہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ نے جنوبی کوریا میں اپنے فوجی اڈے پر تعینات بی 52 بمبار طیارے کو نچلی پرواز پر مامور کردیا۔ بی 52 بمبار طیارے کے ساتھ 2لڑاکاطیاروں نے بھی پرواز کی جن میں سے ایک امریکہ اور ایک جنوبی کوریا کا تھا۔ امریکی فوج کے مطابق بمبارطیارےکی پروازکامقصداتحادی افواج کی قوت کامظاہرہ تھا۔ ادھر شمالی کورا کا کہنا ہے کہ اس نے ہائیڈروجن بم کا تجربہ امریکی خطرات کے پیش نظر کیا ہے۔

News ID 1860963

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha