مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے ساتھ گفتگو میں شام کی ارضی سالمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ شام کی ارضی سالمیت کا خواہاں ہے۔ صدر السیسی نے کہا کہ شام کو مختلف حصوں اور ملکوں میں تقسیم کرنا خطرناک ثابت ہوگا اور داعش کے ہاتھوں میں ہتھیاروں کا لگنا بہت ہی خطرناک ثابت ہوگا اور اس سے پورے خطرے کو سنجیدہ خطرات لاحق ہوجائیں گے۔
ہوگا۔
آپ کا تبصرہ