30 مئی، 2015، 9:40 PM

صدر حسن روحانی کی موجودگي میں ملک بھر کے گورنروں کا اجلاس

صدر حسن روحانی کی موجودگي میں ملک بھر کے گورنروں کا اجلاس

تہران میں وزارت داخلہ میں صدر حسن روحانی کی موجودگي میں ملک بھر کے گورنروں کا اجلاس منعقد ہوا ، صدر نے اس اجلاس میں اس سال کے اختتام پر ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو صاف و شفاف منعقد کرانے پر تاکید کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha