مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ ترکی کے صدر ایک روزہ دورے کے دوران صدر حسن روحانی اور ایران کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک صدر کے وفد میں وزیر خارجہ، خزانہ، تجارت اور ثقافت و سیاحت بھی شامل ہیں۔
مہر نیوز/7 اپریل / 2015 ء : ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1853010
آپ کا تبصرہ