11 جولائی، 2014، 1:34 AM

فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا

فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا

مہر نیوز/11 جولائی / 2014 ء : فلسطینی سپاہیوں نے اسرائیل کے حملہ آور ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی سپاہیوں نے اسرائیل کے حملہ آور ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

المجاہدین بریگیڈ نے سام سات راکٹ کے ذریعہ اسرائیل کے بغیر پائلٹ کے طیارے کو مار گرایا ہے۔ ادھر القدس بریگیڈ نے براق 70 قسم کے دو میزائل اسرائل پر داغے ہیں ، ادھر المیادین کے نامہ نگار کے مطابق فلسطینی سپاہیوں نے اب تک سیکڑوں راکٹ اسرائیل کی طرف فائر کئے ہیں جن میں متعدد اسرائیلی زخمی ہوگئے ہیں آج کے پانچ راکٹوں میں 2 راکٹ اسرائیلی کنیسٹ کے قریب گرے ہیں۔ اسرائیلی شہری راکٹ حملوں کے خوف سے فرار کررہے ہیں۔

News ID 1838165

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha