12 فروری، 2014، 8:41 PM

روس

روس کے وزیر خزانہ تہران کا دورہ کریں گے

روس کے وزیر خزانہ تہران کا دورہ کریں گے

مہر نیوز/ 12 فروری/ 2014 ء :روس کے وزیر خزانہ ایران کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے اپریل میں تہران کا دورہ کریں گے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خزانہ الکسی الیوکوف ایران کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے اپریل میں تہران کا دورہ کریں گے۔ روسی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سفر میں ایرانی حکام کے ساتھ اہم تجارتی موضوعات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1833241

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha