مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹین کے طرفداروں نے روسی صدر کو امن نوبل انعام کے لئے امیدوار قرار دیدیا ہے۔ روسی صدر کےطرفداروں کا کہنا ہے کہ ولادیمیر پوٹین نے شام میں جنگ کو روکنے کے لئے عملی طور پر اقدام انجام دیئے ہیں اور وسی صدر عالمی سطح پر امن و صلح کے خواہاں ہیں لہذآ وہ امن نوبل انعام حجاصل کرنے کے حقدار ہیں
مہر نیوز/ 2 اکتوبر/2013ء: روسی صدر ولادیمیر پوٹین کے طرفداروں نے روسی صدر کو امن نوبل انعام کے لئے امیدوار قرار دیدیا ہے۔
News ID 1828706
آپ کا تبصرہ