مہرخبررساں ایجنسی نے روسی صدا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں یورپی میزائل سسٹم پٹریاٹ کی تنصیب کے خلاف عوامی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں ہوئي ہیں مظاہرین ترکی کی موجودہ حکومت کو امریکی اور یورپی غلام قراردے رہے ہیں۔
.
ترک مظاہرین نے علاقہ میں یورپی اور مغربی ممالک کی مداخلت کی مذمت بھی کی ہے پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
آپ کا تبصرہ