اربعینِ حسینی سے تین روز قبل نجف سے کربلا کی جانب رواں زائرین کے ہاتھوں میں سرخ پرچم دیکھے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ سرخ پرچم شہید رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کے عزم اور مزاحمت کی علامت کے طور پر اٹھائے گئے ہیں۔
نجف سے کربلا تک جاری اربعین کے عظیم پیدل سفر میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے لاکھوں زائرین شریک ہیں، جبکہ سرخ پرچموں کی موجودگی نے اس روحانی اجتماع کو ایک خاص علامتی پہلو بھی عطا کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ