12 جنوری، 2013، 4:11 PM

بلوچستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر تین دن تک عمومی سوگ

بلوچستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر تین دن تک عمومی سوگ

مہر نیوز-12جنوری 2013ء: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت اور شیعہ تنظیموں نے بلوچستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر تین دن تک سوگ اور عزاداری منانے کا اعلان کیا ہے بلوچستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی عالمی پیمانے پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت اور شیعہ تنظیموں نے بلوچستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر تین دن تک سوگ اور عزاداری منانے کا اعلان کیا ہے بلوچستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی عالمی پیمانے پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ خونخوار وہابی سلفی دہشت گردوں کے حملے پاکستان کے بےگناہ شیعہ مسلمانوں کے خلاف مسلسل جاری ہیں پاکستانی حکومت اور پاکستانی عدلیہ کے حکام  دہشت گردوں کو عدالت کے کٹھرے میں لانے اور انھیں قرار واقعی سزا دینے میں ناکام ہوچکے ہیں پورے پاکستان میں لاقانونیت کا دور ہے ہر طرف دہشت گردگشت کررہے ہیں دہشت گردوں کو وہابی سلفی مدرسوں سے بھر پور مدد مل رہی ہے جن کے خلاف پاکستانی عدلیہ کارروائی کرنے سے عاجز ہے پاکستانی عدلیہ کے جج صاحبان موت کے خوف سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز کررہے ہیں پاکستان میں عدالت بے بسی کا شکار ہے کوئٹہ کا دردناک واقعہ پاکستانی عدلیہ اور پاکستانی سکیورٹی دستوں کی ناکامی کا مظہر ہے کوئی شک نہیں کہ  پاکستانی عدلیہ اور حکومت کا دہشت گردوں کےرہنماؤں کےلئے نرم گوشہ موجود ہے ورنہ پاکستان سے دہشت گردی کو ختم کرنا کوئی مشکل کام نہیں پاکستان کےسابق صدر مشرف نے پاکستان کے دہشت گرد رہنماؤں کو اچھی طرح لگام دے رکھی تھی  لیکن پاکستان کی موجودہ حکومت اور عدلیہ نے دہشت گردوں کو کھلی چھٹی دے رکھے ہے پاکستانی عدلیہ نے آج تک کسی دہشت گرد رہنما کو قرار واقعی سزا نہیں دی اور نہ ہی دہشت گردوں کے خلاف از خود نوٹس لیا۔

News ID 1789141

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha