مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ يمن کے جنوبي صوبے ابيان ميں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فوج کے فضائي حملوں اور جھڑپوں ميں 8فوجيوں سميت 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں. ذرائع کے مطابق فوج نے القاعدہ کے زير کنٹرول چار شہروں پر قبضہ حاصل کرنے کے لئے تين اطراف سے حملہ کيا. اس کارروائي ميں لڑاکا طيارہ نے بھي حصہ ليا . اور القاعدہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھي نشانہ بنايا ، فضائي حملوں اور جھڑپوں کے نتيجے ميں 8 فوجيوں سميت 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

مہر نیوز/12 جون /2012 ء: يمن کے جنوبي صوبے ابيان ميں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فوج کے فضائي حملوں اور جھڑپوں ميں 8فوجيوں سميت 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.
News ID 1625302
آپ کا تبصرہ