مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ)میں آج رات سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں 6 مجالس عزا منعقد ہونگی مجالس عزا کا سلسلہ شب ساتویں محرم سے لیکر بارہویں محرم کی شب تک جاری رہےگا۔ مجالس عا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوگا مجالس عزا میں مختلف ذاکرین خطاب کیرں گے اور وہ احکام اسلامی اور فضائل و مصائب اہل بیت پر روشنی ڈالیں گے۔
مہر نیوز-3دسمبر 2011ء:حسینیہ امام خمینی (رہ)میں آج سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں 6 مجالس عزا منعقد ہونگی۔
News ID 1476082
آپ کا تبصرہ