مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ996 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے.
رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم نے قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت کی
مہر نیوز- 14 جون 2011ء : رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سےقیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
News ID 1335629
آپ کا تبصرہ