20 دسمبر، 2010، 11:51 AM

میکسیکو

میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے 27 افراد ہلاک

میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے 27 افراد ہلاک

میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکا 27 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکا 27 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے ہیں۔ریاست پیوبلا کے قصبہ ٹیکسمیلوکن میں سرکاری تیل کی پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں 27افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے جبکہ اردگرد کے 83 گھروں کو نقصان پہنچا ۔پیوبلا سٹیٹ سکریٹری ولنٹائن مینیس کے مطابق دھماکہ پیٹرولیوس میکسیکانوس پائپ لائن میں پیش آیا جہاں چور تیل چورانے کی کوشش کرہے تھے جس میں 32 گھر مکمل طور پرتباہ ہوگئےہیں۔

News ID 1213603

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha