19 نومبر، 2010، 4:54 PM

گوانگجو

چین میں ہونے والے ایشیائی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی

چین میں ہونے والے ایشیائی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی

چین کے شہر گوانگجو میں ہونے والے ا یشیائی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں نے 8 طلائی تمغے جیت کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے آٹھواں تمغہ سلیمی نے جیتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر گوانگجو میں ہونے والے 2010 ء میں ایشیائی کھیلوں میں  ایرانی کھلاڑیوں نے 8 طلائی تمغے جیت کر اچھی کارکردگی کا مظہرہ کیا ہے آٹھواں تمغہ ایران کے ویٹ لفٹر سلمیمی نے جیت ہے سلیمی نے مجموعی طور پر440 کلوگرام وزن اٹھا کر پہلا مقام حاصل کرلیا اور ایران کو آٹھواں طلائی تمغہ دلاکر ایشائی کھیلوں میں ایران کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کیا ہے۔ سجاد اونشیروان نے جھی ان مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

News ID 1194378

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha