22 ستمبر، 2010، 1:29 PM

رہبر معظم سے ملاقات

رضاکار فورس کے بعض فداکار دستوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

رضاکار فورس کے بعض فداکار دستوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے ہفتہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ رضاکار فورس کے بعض جہادی اورفداکار دستوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے ہفتہ میں  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ رضاکار فورس کے بعض جہادی اورفداکار دستوں نے ملاقات کی۔  ملاقات کی تفصیلی رپورٹ بعد میں دی جائے گی۔

News ID 1156629

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha