مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کل رات صوبہ سمنان میں آنے والے زلزلے کی شدت 9/5 ریئکٹراسکیل ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تہران میں قدرتی و ناگہانی آفات کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس زلزلے میں 3 افراد جاں بحق اور 19 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ صوبائی حکام نے بحران پر قابو پالیا ہے زیادہ تر نقصان صوبہ کے دیہی علاقوں میں ہوا ہے۔ یہ زلزلہ کل رات 11 بجکر 53 منٹ پر پیش آیا۔ وزیر داخلہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے سمنان پہنچ گئے ہیں۔
تہران میں قدرتی و ناگہانی آفات کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ کل رات صوبہ سمنان میں آنے والے زلزلے کی شدت 9/5 ریئکٹراسکیل ریکارڈ کی گئی ہے اس زلزلے میں 3 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1141941
آپ کا تبصرہ