3 جولائی، 2010، 11:09 AM

نتن یاہو

اسرائیل نے ترکی سے معافی کے امکان کو مسترد کردیا ہے

اسرائیل نے ترکی سے معافی کے امکان کو مسترد کردیا ہے

اسرائيل کےوزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ترکی سے معافی مانگنےکے امکان کو مسترد کردیا ہے۔

 

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کےوزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ترکی سے معافی مانگنےکے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ ترکی نے 31 مئی کو غزہ امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کے بعد مطالبہ کیا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے لیے اسرائیل معافی مانگے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ایک ٹی وی انٹرویو میں ترک وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر تجارت کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات کا خیرمقدم کیا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ ترکی کا معافی کا مطالبہ پورا نہیں کیا جاسکتا۔

News ID 1110943

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha