مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے کہا ہے کہ ایران کا مؤقف سیاسی ، اقتصادی ، سماجی اور بین الاقوامی مسائل میں اپنی توانائیوں پر استوار ہے۔ انھوں نے کہا کہ بعض ممالک سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں انحصار طلب ہیں اور تصور کرتے ہیں کہ کوئی دوسرا ملک اس ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل نہ کرسکے لیکن ایران عالمی مسائل اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں اپنی توانائیوں پر کھڑا ہے۔
گرگان- مہر خبررساں ایجنسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مؤقف سیاسی ، اقتصادی ، سماجی ، سائنس و ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی مسائل میں اپنی توانائیوں پر استوار ہے۔
News ID 1090688
آپ کا تبصرہ