کمانڈر
-
حزب اللہ سے شکست پر اسرائیل کی برّی افواج کے کمانڈر بھی مستعفی ہوگئے
صیہونی حکومت کی برّی افواج کے کمانڈر نے بھی حزب اللہ کے حملوں کو پسپا کرنے میں صیہونی حکومت کے یونٹوں کی مسلسل ناکامیوں پر دلبرداشتہ ہوکر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
مغربی کنارے میں اسلامی جہاد موومنٹ کے سینئر کمانڈر ابو شجاع ساتھیوں سمیت شہید
فلسطین کے مقامی میڈیا نے آگاہ کیا کہ صیہونی افواج کے مغربی کنارے پر حملے کے دوران "ابو شجاع" کے نام سے مشہور اسلامی جہاد موومنٹ کے سینئر کمانڈر "محمد جابر" شہید ہوگئے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب ایمان، ہجرت اور جہاد کا عظیم مظہر ہے، جنرل ایزدی
سپاہ پاسداران انقلاب کی خاتم الانبیاء بریگیڈ کے کمانڈر جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی انقلاب ایمان، ہجرت اور جہاد کا انقلاب ہے، کہا کہ اس ثقافتی سرزمین میں شیطان کا مقابلہ کرنے والے مجاہدین در اصل ہجرت و جہاد کی زندہ مثالیں تھے۔
-
آپریشن "وعدہ صادق" نے دنیا میں ایک نئی اسٹریٹجک تبدیلی پیدا کی، ایرانی سینئر کمانڈر
ایرانی فوج کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا: صیہونی رجیم کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے زبردست تادیبی ردعمل نے دنیا میں ایک نئی اسٹریٹجک تبدیلی کو جنم دیا۔
-
ایئر فورس کمانڈر کا خلیج فارس کے ایرانی جزائر کا دورہ
ایران کے ایئر ڈیفنس کمانڈر نے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں کے دورے کے دوران خلیج فارس کے ایرانی جزیروں ابو موسیٰ اور تنب بزرگ پر موجود دفاعی یونٹوں کی جنگی صلاحیت اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔
-
تل ابیب کو اقتصادی اور تجارتی سپلائی لائن منقطع ہونے کی تشویش
بحیرہ احمر میں دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی کی جانب سے سمندری مال برداری کی معطلی کے اعلان کے بعد اقتصادی بحران کی شدت کے بارے میں صہیونیوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کا سرحد سے سید حسن نصر اللہ کے نام ویڈیو پیغام
33 روزہ جنگ کی 17 ویں سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے کمانڈروں میں سے ایک نے لبنان کے سرحدی علاقے سے سید حسن نصر اللہ کے نام ایک خصوصی ویڈیو پیغام بھیجا ہے۔
-
لبنان میں داعش کے کمانڈر سمیت کئی دہشت گرد گرفتار
داعش کے دہشت گرد فوج اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔ دہشت گردوں کو لاطینی امریکہ سے سپورٹ کیا جاتا تھا۔
-
ایرانی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان
ایران کی انسداد منشیات پولیس فورس کے کمانڈر نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اور مقامی حکام سے بات چیت کی ہے۔
-
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر کا انتباہ؛
صہیونی دھمکیوں پر ایران کا ردعمل فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے مفادات اور قومی سلامتی کے خلاف صہیونیوں کے دھمکی آمیز اقدامات کو ایرانی مسلح افواج کی جانب سے قطعی جواب دیا جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔