کرناٹک
-
بھارت میں مسلم طالبات کے لیے خصوصی کالج قائم کرنے کی تجویز، ہندو تنظیمیں ناراض، احتجاج کی دھمکی
رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت اپنے فیصلے پر آگے بڑھ رہی ہے اور اس نے 2.50 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی مختص کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی اس ماہ کالجوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔
-
ہندوستان؛ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
مودی سرکار میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا گیا۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔
-
کرناٹک میں ہندو دہشت گردوں نے مسجد پر ہندوؤں کا مذہبی جھنڈا لہرا دیا
ہندوستان کے ریاست کرناٹک میں ہندو دہشت گردوں کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں اضآفہ ہوگیا ہے۔ ہندو دہشت گردوں نے مسجد پر ہندوؤں کا مذہبی جھنڈا لہرا دیا، جبکہ بھارتی حکومت ہندو دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات پر خاموش تماشائي بنی ہوئی ہے۔
-
کرناٹک میں حجاب کے بعد اذان پر بھی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے بعد اب اذان پر بھی پابندی عائد کرنے کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ مسلمانوں کی کاروباری سرگرمیوں پر پہلے ہی قدغن لگائی جا چکی ہے۔
-
کرناٹک کے ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم
بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے۔
-
کرناٹک میں کالج انتظامیہ نے حجاب نہ اتارنے پر 58 مسلم طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم کو ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 مسلم طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان خاتون لکچرار نے حجاب اتارنے کے بجائے استعفی دیدیا
بھارت میں اقلیتوں اور خاص طور پر مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور متعصبانہ سلوک جاری ہے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں ایک مسلمان خاتون لیکچرارنے حجاب اتارنے کا حکم ماننے کے بجائے استعفی دے دیا۔
-
کرناٹک میں 13 مسلم طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی اور ناروا سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔ حجاب کے ساتھ امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پرکرناٹک کے سرکاری اسکول کی13 طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
مختلف تنظیموں کا بھارتی ریاست کرناٹک کی مسلم طالبہ کو اعزازات دینے کا فیصلہ
بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں حجاب کے حق کے لیے ہندو انتہاپسندوں کے سامنے استقامت اور پائداری کا مظاہرہ کرنے والی طالبہ مسکان خان کو مختلف تنظیموں نے اعزازات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کی مسلم طالبہ کا دلیرانہ اور شجاعانہ اقدام
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ کو کئي درجن ہندو انتہا پسندوں نے حجاب اتارنے اور ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن مسلم طالبہ نے بڑی جرائت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کا مقابلہ کیا اور اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند/ حجاب کی حمایت میں مظاہرہ
بھارت کی ریاست کرناٹک میں حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کودبانے کے لئے تعلیمی اداروں کو3 روز کے لئے بند کردیا گيا ہے۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک
بھارتی ریاست کرناٹک میں با حجاب طالبات کوعلیحدہ کلاس رومزمیں بٹھا دیا گیا اورکسی استاد نے ان کونہیں پڑھایا۔ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔