پالیسیوں
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا بغیر کسی لحاظ کے عدالتی ٹرائل چلنا چاہیے، ایرانی پبلک پراسیکیوٹر
ایران کے پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے خاموشی ظالم کو مزید جرائم کی ترغیب دے رہی ہے۔
-
آج امریکہ کی خونی سیاست دنیا پر واضح ہوچکی ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج پہلے سے زیادہ دنیا امریکہ کے خلاف متحد ہے اور پہلے سے کہیں زیادہ امریکہ کی خونی پالیسیاں دنیا پر واضح ہو رہی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے، بھارتی مسلم سیاستدان
ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کسی بھی حرکت کو پاکستانی قوم سختی سے دفن کر دے گی
سراج الحق کہا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، اسلامی ممالک کی جانب سے اسے تسلیم کرنے سے تحریک آزادی فلسطین بری طرح متاثر ہو گی، اسلام آباد کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کسی بھی حرکت کو پاکستانی قوم سختی سے دفن کر دے گی۔
-
محاذ آزادی افغانستان کے حملوں میں شدت، متعدد طالبان اہلکار ہلاک
محاذ آزادی افغانستان نامی گروہ کے طالبان فورسز پر حملے کے دوران کم از کم تین اہلکار ہلاک اور چھے کے قریب زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل سے تعلقات کا معاملہ، ریاستی پالیسی میں تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، علی محمد خان
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈاکٹر صابر ابومریم کی پوسٹ کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے دور سے لے کر آج تک کسی پاکستانی حکومت کی طرف سے مسئلہ فلسطین پر ہمارے اصولی موقف اور ریاستی پالیسی میں کسی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
ایرانی جوہری مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کا ہنگری کے میڈیا کو انٹرویو؛
یورپی ممالک اپنے مفادات کو امریکی مفادات اور پالیسیوں پر قربان نہ کرے، علی باقری کنی
ایرانی اعلیٰ مذاکرات کار نے کہا کہ امریکہ کے دباؤ میں آکر یورپ والے اپنے مفادات کو نہ بھولیں جبکہ اگر یورپی یونین دوہرے رویے کے ساتھ عجلت پر مبنی اور غیر منطقی اقدام کرنا چاہتی ہے تو اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے موثر اور جوابی اقدام کا انتظار کرنا پڑے گا۔