محمد عبدالسلام
-
یمنی مقاومت کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت مایہ افتخار ہے، ایران
علی باقری نے یمنی اعلی رہنما عبدالسلام سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ یمن کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی تاریخی حمایت عالم اسلام کے لئے باعث فخر ہے۔
-
امریکہ دہشت گردی کا محور، قوموں کی بیداری امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرے گی، انصاراللہ یمن
یمنی تنظیم انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر دہشت گردی کا مرکز ہے۔ اسرائیل کے خلاف نعرے درحقیقت امریکہ سے اظہار بیزاری ہے۔
-
صدر رئیسی کے ہیلی کو حادثہ، سانحے پر شدید صدمہ پہنچا، انصاراللہ یمن
یمنی تنظیم انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے شدید صدمہ پہنچا ہے۔
-
غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے سے ہی یمن کی بحری کارروائیاں رکیں گی، انصار اللہ ترجمان
محمد عبدالسلام نے کہا کہ بحیرہ احمر میں آپریشن اسی وقت رکے گا جب غزہ کے خلاف جارحیت بند کرتے ہوئے انسانی امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔
-
بحیرہ احمر میں جہازرانی کو کوئی خطرہ نہیں، امریکی فریب میں نہ آئیں، انصاراللہ
انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں جہازرانی کو کوئی خطرہ نہیں، عالمی برادری امریکی فریب میں آنے سے احتیاط کرے۔
-
بحیرہ احمر میں امریکی دھونس نہیں چلے گی، انصار اللہ رہنما
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے صیہونی رجیم کے بحری جہازوں اور اس کی بندرگاہوں پر جانے والے جہازوں کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیوں کے بارے میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کے موقف کی طرف اشارہ کیا۔
-
بین الاقوامی آبی گزرگاہیں سوائے صیہونی رجیم کے، سب کے لئے محفوظ ہیں، انصار اللہ ترجمان
یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی آبی گزرگاہیں سوائے اسرائیلیوں یا مقبوضہ علاقوں کی طرف جانے والے جہازوں کے دیگر جہازوں کے لئے محفوظ ہیں۔
-
امریکی بحری اتحاد ایک کمزور اتحاد ہے، انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے کہا کہ یمن نے جنگ کے پہلے دن سے ہی فلسطینیوں کی حمایت میں مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا ہے۔
-
امریکی بحری اتحاد سے یمن کی غزہ کے لیے حمایت میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی، ترجمان انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا کہ امریکہ کی سرپرستی میں بحری اتحاد کی تشکیل کا ہدف صیہونی حکومت کی حمایت اور بحیرہ احمر میں عسکری تناو کو ہوا دینا ہے۔ تاہم اس اقدام سے غزہ کے لیے یمن کی حمایت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
صہیونی تجاوزات ختم ہونے تک حملے جاری رہیں گے، انصاراللہ
انصاراللہ کے ترجمان نے امریکی ڈرون طیارہ تباہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ جب تک صہیونی مظالم ختم نہ ہوجائیں، اسرائیلی تنصیبات پر حملے جاری رہیں گے۔
-
سعودی عرب کو امن کے لئے اعتماد سازی کی طرف قدم بڑھانا ہوگا، یمن
یمن کی حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے یمن کے بحران کے حل کے لیے سعودی عرب کو اعتماد سازی کے اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
فرانس کو سمجھنا چاہیے کہ استعماری دور ختم ہو چکا ہے، یمنی سربراہ
یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے نائیجر کے عوام کی مرضی کے خلاف فرانسیسی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کو سمجھنا چاہئے کہ اس کا شرمناک استعماری دور ختم ہو چکا ہے۔
-
جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا
یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رہنے کی صورت میں سعودی عرب اور امارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔