قفقاز
-
قفقاز میں امن و استحکام اور علاقائی سالمیت ایران کی اولین ترجیح ہے، ایرانی سفیر
جارجیا میں تعینات ایرانی سفیر محمود ادیب نے جارجین پارلیمنٹ اسپیکر ملاقات میں کہا کہ قفقاز کے خطے میں ایران کی پالیسی امن و استحکام کے قیام اور ممالک کی علاقائی سالمیت کے احترام پر مبنی ہے۔
-
ایران ہر حال میں قفقاز ٹرمپ منصوبے کا مخالف ہے، ولایتی
رہبر معظم انقلاب کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نے پیر کے روز تہران میں آرمینیا کے سفیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ قفقاز کے حوالے سے ٹرمپ کا نام نہاد منصوبہ، زنگزور راہداری سے مختلف نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران اس کی مکمل مخالفت کرتا ہے۔
-
قفقاز معاہدے میں ایران کے خدشات کو سنجیدگی سے لیا جائے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے یریوان میں واضح کیا کہ خطے کا امن و استحکام ایران کے لیے بنیادی ترجیح ہے اور تہران آرمینیا کے ساتھ طویل المدت اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔
-
قفقاز کوریڈور بیرونی تسلط کا ذریعہ نہیں بلکہ صلح و ترقی کا راستہ ہونا چاہیے، صدر پزشکیان
مسعود پزشکیان نے آرمینیا کے وزیر اعظم پاشینیان سے گفتگو میں کہا کہ قفقاز کوریڈور صرف علاقائی امن و ترقی کے لیے ہو، اسے امریکی اثر و رسوخ یا بیگانہ تسلط کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
"زنگزور کوریڈور" چونتیس سال پرانا امریکی منصوبہ
ماہر قفقاز داریوش صفر نژاد کا کہنا ہے کہ "زنگزور راہداری" کے پیچھے نیٹو کی براہ راست حمایت موجود ہے اور امریکہ کے بعد یورپ، اسرائیل، ترکی اور تکفیری عناصر اس منصوبے میں شامل ہیں۔