غلامی
-
امریکہ کی غلامی سے نکلنے کے لیے تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم نے کہا کہ جب تک رول آف لا نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکتا، امریکہ کی غلامی سے نکلنے کے لیے ملک میں انصاف کا نظام بحال ہونا اور تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا۔
-
غلامی سے نجات اور ریاستی خودمختاری ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے، علامہ امین شہیدی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے حوالہ سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ پاکستان کی تاریخ کے تلخ ترین اقدامات میں سے ایک ہے۔
-
امریکی غلاموں کی غلامی سے موت بہتر ہے، پاکستانی سابق وزیر اعظم
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ان چوروں کی کبھی غلامی نہیں کروں گا۔ بیرونی سازش کے تحت ان ڈاکوؤں کو مسلط کیا گیا۔ ہماری حکومت نے بھارت سے تجارت ختم کی۔
-
دشمن ہمیں اپنا غلام بنانا چاہتا ہے/کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے،جہاد اسلامی فسلطین
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم ہرگز ہتھیار نہیں ڈالیں گے جبکہ ہمارا پرچم بلند رہے گا اور اس وقت ہر دور سے زیادہ اونچا ہے۔
-
انسان کو آزاد پیدا کیاگیا ہےمگر ہر دور میں نئےانداز میں اسے غلامی میں جکڑا جاتارہاہے،علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ مذہبی اعتقادات یا بنیادی عقائد نہیں ،تشریحات مسائل پیدا کرتی ہیں، انتہاءپسندی کی گنجائش کسی بھی معاشرے میں کسی بھی شکل میں نہیں دی جاسکتی،انسان کو آزاد پیدا کیا گیاہے مگر ہر دور میں ایک نئے انداز میں انسان کو غلام بنایاگیا.