عرب ممالک
-
ٹرمپ رخصت ہوگیا ، ایران اور ہمسایہ ممالک باقی ہیں/ علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز رخصت اور سیاسی خاتمہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ رخصت ہوگیا ، ایران اور ہمسایہ ممالک باقی ہیں اور باقی رہیں گے۔
-
قطر کا عرب ممالک سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ
قطر کے وزیر خارجہ نے بلومبرگ کے ساتھ گفتگو میں عرب ممالک سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔