عدالتی اصلاحات
-
نتن یاہو حکومت کو دھچکہ، عدالت کے خلاف منظور ہونے والی بل سپریم کورٹ میں مسترد
صہیونی پارلیمنٹ کی جانب سے عدالتی اختیارات کم کرنے کی بل کو اعلی عدالت نے مسترد کردیا۔
-
اسرائیلی فوج میں شدید بے چینی، جنگ کی صورت میں ناکامی یقینی، سابق فوجی سربراہ کا انتباہ
متنازعہ عدالتی اصلاحات کی وجہ سے صہیونی افواج میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ مستقبل میں جنگ کی صورت میں کامیابی کی امید کرنا دیوانے کا خواب ہے۔
-
برکس عالمی نظام میں اصلاحات کا خواہاں ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ "برکس" ممالک کا گروپ کثیرالقطبی کی حمایت اور عالمی نظام کی اصلاح کے لیے پرعزم ہے۔
-
صہیونی پولیس بحران کا شکار، 54 فوجی افسران مستعفی
صہیونی پولیس کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے فوجی افسران نے اپنی خدمات فراہم کرنے سے انکار کردیا۔
-
اسرائیل دولخت ہونے اور فوج اور موساد کے درمیان جدائی کا خطرہ ہے، موساد کے سابق سربراہ کا انتباہ
صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ نے متنازعہ عدالتی اصلاحات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نے لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کو دو لخت اور فوج اور موساد کے درمیان تفرقہ ڈال دیا ہے۔
-
70 فیصد صہیونی کمپنیاں مقبوضہ علاقوں سے اسرائیل چھوڑنا چاہتی ہیں، سروے رپورٹ
حال ہی میں ہونے والے ایک سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل میں جاری بحران کی وجہ سے صنعتی سرگرمی شروع کرنے والی کمپنیوں کی اکثریت مقبوضہ علاقوں سے اپنا سرمایہ بیرون ملک منتقل کررہی ہیں۔
-
150 اقتصادی کمپنیوں کا نتن یاہو کے خلاف احتجاج، پیداوار بند کرنے کا اعلان
عدالتی اصلاحات کے خلاف درجنوں کمپنیوں نے مقبوضہ علاقوں میں احتجاج کرتے ہوئے پیر سے پیداواری سلسلہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
تل ابیب میں مظاہرے پھوٹ پڑے، وزارت جنگ کی عمارت کا محاصرہ
نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات سمیت دوسری پالیسیوں کے خلاف صہیونیوں کے مظاہرے جاری ہیں، وزارت جنگ کی عمارت کے باھر پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد 28 مظاہرین گرفتار
-
متنازعہ عدالتی اصلاحات، ڈیڑھ لاکھ صہیونیوں کا نتن یاہو کے خلاف احتجاج
عبرانی ذرائع ابلاغ نے نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کی تعداد میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف قابض صہیونی افواج کے احتجاج میں اضافہ
متنازعہ عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف قابض افواج کے میڈکل اسٹاف نے بھی احتجاج شروع کیا ہے۔
-
سپریم کورٹ نتن یاہو کی معزولی کی درخواست پر غور کررہی ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ
حالیہ عرصے میں نتن یاہو ملکی اور خارجی محاذ پر سخت مشکلات کا شکار ہیں خصوصا امریکہ کے ساتھ صہیونی حکومت کے تعلقات بحرانی کیفیت سے گزر رہے ہیں۔
-
عدالتی اصلاحات کی مخالفت کا مسلسل 27 واں ہفتہ، نتن یاہو کے خلاف لاکھوں صہیونی سڑکوں پر
تل ابیب اور دیگر شہروں میں نتن یاہو کی حکومت اور منتازعہ عدالتی اصلاحات کے خلاف لاکھوں صہیونی نے سڑکوں اور شاہراہوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
ہزاروں صہیونیوں کا نتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف وسیع احتجاج
صہیونی عوام نے پارلیمانی نمائندوں اور اراکین کابینہ کی رہائشگاہوں کے باہر مظاہرے کئے۔ مظاہرین کے مطابق عدالتی اصلاحات کا مقصد نتن یاہو کی بدعنوانیوں اور کرپشن پر پردہ ڈالنا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین، ہفتہ وار ملک گیر مظاہرے نتن یاہو کے لئے درد سر بن گئے
عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے 26 ویں ہفتے میں داخل ہوگئے۔ مختلف شہروں میں مظاہرین سڑکوں پر آگئے۔ پیر کو بن گوریان ائیرپورٹ پر دھاوا بول دیں گے، مظاہرین کا اعلان
-
پاکستان میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور
عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔