ظلم
-
دنیا میں انسانیت سوز جرائم اور ظلم و بے انصافی، اخلاق و ایمان سے دوری کا نتیجہ ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے مشرقی آشوری چرچ کے عالمی رہنما پیٹریارک ماروا سوم سے ملاقات میں کہا کہ ترقی کرنے کے باوجود بہت سے معاشرے ایمان و اخلاق سے عاری ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔
-
ہم پر اس قدر ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔
-
شیخ نمر کی شہادت کی ساتویں برسی کے موقع پر مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شیخ نمر کی پھانسی ’’ریاستی دہشت گردی‘‘ کی واضح مثال
ایسے حالات میں شیخ باقر نمر کی پھانسی کو 7 سال گزر چکے ہیں کہ جب آل سعود شیعوں کے حقوق کی سنگین پامالی اور انہیں "ریاستی دہشت گردی" کی شکل میں منظم طریقے سے دبا کر دنیا میں سب سے بڑے انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے بن چکے ہیں۔
-
انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین و کشمیر کے مظلوموں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ؛
امریکی سرپرستی میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پامالیو ں کا سلسلہ جاری ہے
مقررین کاکہنا تھا کہ اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی دن تو منانے کا اعلان کر دیا ہے لیکن دنیا بھر میں مظلوم انسانیت کے حقوق کی پامالیوں کو روکنے میں ناکام ہے۔
-
صہیونی افواج کی مقبوضہ بیت المقدس میں العیسویہ کے علاقے پر چڑھائی
فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ کے پر غاصب صہیونی افواج کی مسلحانہ حملے اور شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت بدستور جاری، سو سے زائد فلسطینی زخمی
فلسطینی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
-
بائیڈن، سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے، ممبر یورپین پارلیمنٹ کی مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو
یورپی پارلیمنٹ کی رکن "کلیئر ڈیلی" نے مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کہاکہ یوکرائن کی جنگ کے بعد سے سعودی عرب کی سودے بازی کی طاقت میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت بدستور جاری نابلس میں 82 فلسطینی زخمی
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق، کرانۂ باختری میں نابلس کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 82 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔