طاقت
-
ایران ناقابلِ شکست ہے؛ ٹرمپ تاریخ سے سبق سیکھیں، ورنہ نتائج سنگین ہوں گے، بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکمرانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نہ ایران کو صحیح طور پر پہچان سکے اور نہ ہی ایرانی قوم کی استقامت، عزم اور قومی وقار کو درست طور پر سمجھ سکے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکی طاقت کا زوال؛ عالمی استکبار کا شیرازہ بکھرنے لگا، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن 13 آبان کی مناسبت سے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
متوقع جنگ، امریکہ کی بالادستی اور اسرائیل کے وجود کو نابود کر دے گی، عرب مبصر
علاقائی تزویراتی امور کے تجزیہ کار نے غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی نابودی کے عوامل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ جنگ امریکہ کی بالادستی کا خاتمہ کر دے گی اور غاصب صیہونی حکومت کی نابودی کا سبب بنے گی۔
-
ایرانی قوم امریکہ کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ایرانی قوم امریکہ کی فوجی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی۔ جب تک امریکہ اپنا طرزِ عمل تبدیل نہیں کرتا، اپنی زور زبردستی اور لالچ کی روش ترک نہیں کرتا اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک اس کے دعوؤں کی کوئی اہمیت نہیں۔
-
امریکہ کی عالمی ساکھ متاثر؛ حالیہ جنگ نے اس کی کمزوریاں نمایاں کر دیں، امام جمعہ قم
آیت الله علی رضا اعرافی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حالیہ جنگ نے امریکہ کی فوجی، اقتصادی اور سیاسی کمزوریوں کو نمایاں کر دیا ہے؛ کہا کہ ایران اب دشمن کے مقابلے میں اسٹریٹجک صبر اور مصلحتوں کے نام پر پیچھے ہٹنے کی پالیسی جاری نہیں رکھے گا۔
-
غیر متوازن جنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلح افواج بھرپور قوت کے ساتھ تیار ہیں، جنرل امیر حاتمی
ایرانی فوج کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج غیرمتوازن جنگ کے لیے درکار سازوسامان کے حوالے سے ہم مقداری اور معیاری، دونوں اعتبار سے بہتر صورتِ حال میں ہیں؛ کہا کہ ڈرونز کے شعبے میں بھی ہم اچھی پختگی حاصل کر چکے ہیں۔
-
ایران؛ تیل کی یومیہ پیداوار میں 4 ہزار بیرل کا اضافہ
مسجدسلیمان آئل اینڈ گیس آپریٹنگ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں تیل کی یومیہ پیداوار میں 4 ہزار بیرل اضافے اور کمپنی کے پیداواری منصوبے پر 101 فیصد عمل درآمد کی اطلاع دی ہے۔
-
مٹی کھائیں گے، لیکن اپنی سرزمین نہیں دیں گے، پزشکیان
ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم مٹی کھائیں گے، لیکن اپنی سرزمین نہیں دیں گے؛ کہا کہ ایران کو ایسے فرزندوں پر فخر ہے جنہوں نے اپنی اقدار کو صرف زبان سے نہیں، بلکہ ثابت قدمی اور استقامت کے ذریعے معنی کیا۔
-
کوئی بھی ملک طاقت کے بل بوتے پر اپنی خواہشات، ایران پر زبردستی مسلط نہیں کر سکتا، پزشکیان
ایرانی صدر نے روسی وزیرِ خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ کوئی بھی ملک طاقت اور دباؤ کے ذریعے اپنی خواہشات ہم پر مسلط نہیں کر سکتا۔ ہم ایسی دنیا کے خواہاں ہیں جو باہمی احترام، تعمیری تعاون اور کثیرالجہتی پر مبنی ہو۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایرانی قوم؛ امریکہ کے غلط اندازوں کی ناکامی کا سبب
امریکی جریدے فارین افیئرز نے ’’ایران کی فتح کا نظریہ‘‘ کے عنوان سے اپنے تجزیے میں اسی مسئلے پر روشنی ڈالی ہے اور وضاحت کی ہے کہ فوجی حملے اور اقتصادی دباؤ، ابتدائی توقعات کے برعکس، امریکہ اور صیہونی حکومت کے تزویراتی مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
-
یمن کے مقابلے میں سعودی عرب کی فوجی کمزوری کیا ہے؟
بھاری فوجی اخراجات اور جدید دفاعی نظاموں کے باوجود سعودی عرب کو یمنی افواج کے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے میں وسیع جغرافیائی حدود، حملوں کو روکنے پر اٹھنے والے بھاری اخراجات اور گولہ بارود کی فراہمی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
امریکی بحری بیڑوں میں آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں، بحریہ سپاہ
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی ہمت نہیں رکھتے اور اپنی کمزوریوں کے باعث اس آبی گذرگاہ سے دور ہو گئے ہیں۔
-
ارجنٹائنی پروفیسر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران کی مزاحمت کا ایک اہم سبب خود انحصاری ہے
ارجنٹائنی یونیورسٹی کے پروفیسر نے خودکفالت کو ایران کی مزاحمت کے تسلسل کے اہم عوامل میں سے ایک قرار دیتے ہوئے، ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں ارجنٹائن کے مؤقف پر روشنی ڈالی ہے۔
-
ایران کی صلاحیتوں اور وسائل کا دنیا بھر میں چرچا ہے،جنرل سیاری
ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمارے پاس ایسی صلاحیتیں اور وسائل موجود ہیں جن کا دنیا بھر میں چرچا ہے؛ کہا کہ اگر دشمن نے دوبارہ ایران کے خلاف کوئی اقدام کیا تو ہم اس کے بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔
-
دشمن کی اقتصادی جنگ کو بھی شکست دینے کے لیے پُرعزم ہیں، پزشکیان
ایرانی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس فورس کے کمانڈروں کے ساتھ منعقدہ قومی اجلاس میں کہا کہ ہم پوری طرح پُرعزم اور پابند ہیں کہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ عوام کی خدمت کریں اور دشمن کی اقتصادی جنگ کو بھی شکست سے دوچار کریں۔
-
7 اکتوبر؛ غاصب صیہونی فوج کی شکست ناپذیری کے افسانے کا خاتمہ تھا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے 7 اکتوبر یومِ طوفان الاقصٰی کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں، اس کاروائی کو صیہونیت کے خاتمے کا آغاز، صیہونی فوج کی ناقابلِ شکست ہونے کی داستان کے بکھرنے اور مستقبل ساز واقعہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف نئی جنگ کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے گی، جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف نئی جنگ شروع کی گئی تو اس کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔
-
سپاہ کا وعدہ صادق2 کی سالگرہ پربیان: امریکی۔صیہونی دشمن کی موجودگی سے آلودہ علاقوں پر مکمل نگرانی ہے
وعدہ صادق 2 کی دوسری سالگرہ پر بیان جاری کرتے ہوئے سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ سپاہ کی امریکی۔صیہونی دشمن کی موجودگی سے آلودہ علاقوں پر مکمل انٹلیجنس نگرانی ہے۔
-
دشمن نے دوبارہ کوئی حماقت کی تو ایران اپنی طاقت کے مزید نئے پہلو سامنے لائے گا، اعرافی
امام جمعہ قم نے حالیہ جنگ، ایران کی دفاعی صلاحیت، مزاحمتی محاذ، خطے کی بدلتی صورتِ حال اور بیانیے کی جنگ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی۔
-
ہم جہاں چاہیں میزائلوں کو بغیر کسی پابندی کے استعمال کریں گے/مذاکرات بھی میدانِ جنگ ہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دفاع مقدس میوزیم تہران میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ موجودہ ہائبرڈ جنگ، جس میں اقتصادی، فوجی اور سفارتی محاذ شامل ہیں، ایران ہرگز تسلیم نہیں ہوگا، ملک کو بند نہیں کریں گے۔