صیہونی میڈیا
-
لبنان سے دو ہفتوں کے اندر مقبوضہ علاقوں پر 2600 راکٹ داغے گئے، صیہونی میڈیا
صیہونی میڈیا ذرائع نے تل ابیب کی جنگی اہداف کے حصول میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ کے تباہ کن حملوں اور مزاحمتی طاقت کا اعتراف کیا۔
-
حزب اللہ کا ڈرون حملہ اسرائیلی فوج کے لئے ایک سنگین چیلنج بن گیا، صیہونی میڈیا
حزب اللہ کا حیفہ میں "گولانی" بریگیڈ کی ٹریننگ بیس پر خودکش ڈرون سے حملہ صہیونی فوج کے سنگین چیلنج بن گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے رہنما ہاشم صفی الدین بارے صیہونی میڈیا کے نئے دعوے اور قیاس آرائیاں
صیہونی اور لبنانی ذرائع نے بیروت کے مضافات پر صیہونی رجیم کے حالیہ حملے کے دوران حزب اللہ کے رہنما صفی الدین کے قتل کے بارے میں نئے دعووں اور قیاس آرائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے لئے "موت کا پھندا" تیار کر لیا ہے، صہیونی میڈیا کا انتباہ
جہاں صہیونی فوج نے لبنان پر ممکنہ زمینی حملے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا، وہیں عبرانی میڈیا نے "حزب اللہ کے جال" میں پھنسنے سے خبردار کیا۔
-
اپنی ساکھ بچانے کے لئے نصراللہ کی تقریر سے پہلے ہی حقائق سے آگاہ کریں، صیہونی میڈیا کا حکام کو مشورہ
صیہونی ذرائع نے تل ابیب حکام کو مشورہ دیا ہے کہ اگر حزب اللہ کی طرف سے کوئی اہم ہدف نشانہ بنا ہے تو وہ سید حسن نصر اللہ کی تقریر سے پہلے میڈیا کو آگاہ کریں تاکہ اسرائیل کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچے۔
-
63% صہیونی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے سے متفق ہیں، صہیونی میڈیا کی جائزہ رپورٹ
صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ 63 فیصد اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے لیے جنگ بندی معاہدے سے اتفاق کرتے ہیں، جب کہ صرف 12 فیصد اس معاہدے کے خلاف ہیں۔
-
حزب اللہ کے درست حملوں سے اسرائیلی دفاعی سسٹم کی کمزوری ظاہر ہوئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف
صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے میزائل حملوں کی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے اسے اسرائیلی دفاعی نظام کی کمزوری کی دلیل قرار دیا۔