صوبہ سیستان و بلوچستان
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان سے دو دہشت گرد گروہ گرفتار
ایران کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس فورسز نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دو دہشت گرد گروہوں کے سرغنوں کو گرفتار کر لیا۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک شہید دو زخمی
سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے تحصیل راسک میں شرپسند عناصر اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں دہشت گرد گروہ جیش العدل کا سرغنہ گرفتار
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش العدل دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پولیس افسر شہید
ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے سروان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس افسر شہید ہوگیا ہے۔
-
زاہدان میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں 3 پولیس اہلکار شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مہر رمضان/13؛
ایران: سیستان و بلوچستان کے رمضان المبارک سے جڑے دلچسپ آداب و رسوم
زاہدان اور سیستان و بلوچستان کے لوگوں کی رمضان کے مقدس مہینے میں خصوصی رسومات اور روایات ہیں جو اس سرزمین کی تاریخی قدامت کو دیکھتے ہوئے بہت دلچسپ اور قابل ذکر ہیں۔
-
صدر رئیسی کا سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت
آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے سیلاب زدگان کے لیے متعلقہ حکومتی اداروں کی امداد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کی کوششوں کا قریب سے مشاہدہ کرنے کے لئے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
ایران اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کریں، چین
چینی حکومت نے ایران اور پاکستان سے کہا کہ وہ تحمل سے کام لیں اور ایسے اقدامات نہ کریں جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو۔
-
راسک حملے کے مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے گی، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے پولیس سربراہ کے نام ایک پیغام میں زور دیا کہ راسک واقعے کے مرتکب مجرمین جلد ہی کیفر کردار تک پہنچ جائیں گے۔
-
دہشت گردانہ حملے ایران کی ترقی کو روک نہیں سکتے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے حملوں سے ملک کی ترقی کی راہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
پاکستانی سفیر کی راسک دہشت گردی کے واقعے کی مذمت
ایران میں پاکستان کے سفیر نے راسک دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
راسک دہشت گردی واقعے کے ذمہ داروں کو کڑی سزا دی جائے گی، ایرانی چیف جسٹس
حجۃ الاسلام والمسلمین محسن اژہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر راسک میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کے مرتکب افراد کو قرار واقعی سزا دینے پر زور دیا۔
-
اسلام آباد؛ ایرانی سفارت خانہ راسک دہشت گردانہ حملے کی تحقیق کر رہا ہے، ایرانی قونصل جنرل
کراچی میں ایران کے قونصل جنرل نے کہا کہ اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ راسک دہشت گردانہ حملے کی تحقیق کر رہا ہے۔
-
راسک واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، امام جمعہ تہران
انہوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں پولیس اسٹیشن پر گزشتہ رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بہادر بیٹے اور غیرت مند سرحدی محافظ، کرائے کے قاتلوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
-
راسک پولیس اسٹیشن پر حملہ، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں، ایرانی وزیر داخلہ
ایران کی وزارت داخلہ کے ڈپٹی سیکورٹی آفیسر نے کہا کہ راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر بزدلانہ حملے میں گیارہ اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوئے۔
-
ایران، دہشت گردوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید
ایرانی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعرات کی شب صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع راسک میں ایک پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 12 فوجی شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ان علاقوں کے مومن عوام اور شیعہ سنی علماء کی جانب سے ملک کی خدمات کو سراہتے ہوئے بڑی عالمی تبدیلیوں کے دوران اقوام اور مختلف ملکوں کے حکام کے ہوشیار اور چوکنا رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان کی شمالی شاہراہ پر دہشت گردانہ حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید
زاہدان: تفتان کے علاقے خاش محور میں پولیس پٹرولنگ یونٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔
-
ایرانی شہر زاہدان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ+ ویڈیو
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں آج صبح دہشتگردوں نے تھانہ نمبر 16 پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوئے ہے۔
-
ایرانی صدر کی سیستانی اور بلوچ قبیلوں کے سربراہوں سے ملاقات؛
صوبۂ سیستان و بلوچستان میں مختلف قوموں کے درمیان اتحاد و وحدت قابلِ تحسین ہے، آیت اللہ رئیسی
زاہدان- ایرانی صدر نے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے اسلامی قبیلوں اور فرقوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کو مثالی قرار دیا اور کہا کہ آج کے دور میں جب دشمن کا ہدف تفرقہ اور اختلاف پیدا کرنا ہے، لہٰذا صوبے کے بزرگ اور قبیلوں کے سربراہان کو اتحاد و اتفاق کے مسئلے پر زیادہ حکمت عملی سے توجہ دینی چاہیئے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں داعش سے وابستہ دو دہشت گرد ٹیموں کو منہدم کردیا گیا
ایرانی انٹیلی جنس فورسز نے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ دو ٹیموں کو منہدم کر دیا۔
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 9 دہشت گرد گرفتار
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے پولیس چیف نے کہا کہ زاہدان میں مسلح کارروائیوں میں ملوث دہشت گرد سیل کو ختم کر دیا گیا اور 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار شہید
ایران کے جنوب مشرق میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں پاسداران انقلاب اسلامی کے چار اہلکار شہید ہو گئے۔