شاہ اردن
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سے خطے کی سلامتی کو خطرہ ہے، شاہ اردن
اردن کے بادشاہ نے غزہ اور مغربی کنارے سے متعلق صیہونی رژیم کی پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا۔
-
مسلم ممالک فلسطینی عوام کی موثر حمایت کے لئے فوری اقدام کریں، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے اردن کے بادشاہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران فلسطینی عوام کی موثر حمایت کے لئے مسلم ممالک کے فوری اقدام پر زور دیا۔
-
فلسطینیوں کی بے دخلی کی مخالفت اور غزہ کی تعمیر نو پر زور دیتے ہیں، شاہ عبداللہ
اردن کے بادشاہ نے قاہرہ میں عرب سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ ہمیں فلسطینیوں کی بے دخلی کی مخالفت اور غزہ کی تعمیر نو پر زور دینا چاہیے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا اردن کے بادشاہ کو ٹیلی فون، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ نے اردن کے بادشاہ سے ایک ٹیلی فونک گفتگو کے دوران خطے اور فلسطین کے مسائل پر بات چیت کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے بادشاہ سےملاقات، اہم علاقائی امور پر بات چیت
ایرانی وزیر خارجہ نے بدھ کو عمان کے دورے کے دوران اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی جس میں اہم ترین علاقائی مسائل اور صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اردن کی خیانت پر ایرانی سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے فارسی زبان صارفین نے، آپریشن وعدہ صادق کے دوران اردن کی اسرائیل نوازی اور امت مسلمہ سے کھلی خیانت پر، اس ملک کے بادشاہ عبداللہ دوم اور اعلی شاہی حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی شاہ اردن سے ملاقات، صدر رئیسی کا پیغام پہنچایا
ایران کے وزیر خارجہ نے امان میں اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی جس میں علاقائی ترقی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔