سوڈان میں کشیدگی
-
سوڈان میں دو جرنیلوں کی فورسز کے درمیان تصادم؛ اوم درمان اور خرطوم میں شدید لڑائی
سوڈانی ذرائع نے جنرل عبدالفتاح البرہان کی کمان میں فوجی دستوں اور محمد ہمدان داغلو کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی۔
-
سوڈان میں تنازعات بدستور جاری؛ کشیدگی میں مسلسل اضافہ
سوڈان میں جنرل عبدالفتاح البرہان کی زیر کمان فوج اور ان کے حریف جنرل حمیدتی کی ریزرو فورسز کے درمیان جھڑپیں ہنوز جاری ہیں۔
-
سوڈان میں فوج و پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں چوتھے ماہ میں داخل
سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں چوتھے ماہ میں داخل ہو گئیں۔
-
سوڈان، فوج اور پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں، فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک
سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، دارالحکموت خرطوم میں فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
معروف عرب مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
سوڈان میں امریکہ کی ریشہ دوانی، کٹھ پتلی حکومت تشکیل دینے کی پس پردہ سازش
سہام محمد کے مطابق سوڈان کی خانہ جنگی کے پیچھے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتیں ہیں جو داخلی بحران کی آڑ میں اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
-
سوڈان کی تازہ ترین صورتحال؛
دو فوجی جنرلوں کی اقتدار کی ہوس؛ جاں بحق افراد کو شناخت کے بغیر دفن کر دیا گیا
ذرائع ابلاغ کے مطابق، سوڈان میں جنگ بندی کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کے بعد، خرطوم پر شدید بمباری جاری ہے، جبکہ ہلاک شدگان کو شناخت کے بغیر دفنایا گیا ہے۔
-
سوڈان فوج اور پیراملٹری فورسز جنگ بندی میں توسیع پر آمادہ
جنگ بندی کی مدت پیر کی شام کو ختم ہورہی ہے تاہم فریقین نے الگ الگ بیان میں جنگ بندی میں توسیع پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
سوڈان، جنرل حمیدتی کی ہلاکت کی افواہ، پیراملٹری فورسز نے تردید کردی
سوڈان میں جنگ بندی کے باوجود فریقین کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ پیراملٹری فورسز کے ترجمان نے جنرل حمیدتی کی ہلاکت کی تردید کردی۔
-
سوڈان سے ہندوستانیوں کے محفوظ انخلاء کا عمل مکمل ہو گیا، بھارتی وزیرخارجہ
ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان نے جمعہ کے روز سوڈان میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کے لئے 'آپریشن کاویری' آپریشن ختم کردیا اور ہندوستانی فضائیہ کا آخری طیارہ 47 مسافروں کے ساتھ وطن واپس آگیا۔
-
سوڈان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے، ایرانی وزیر خارجہ
سوڈان کی صورت حال کے بارے میں وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ سوڈان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے اور اس بحران کا حل صرف داخلی مذاکرات ہی ہے۔
-
خصوصی رپورٹ؛
سوڈان ، بغاوت کی سرزمین، 66 سالوں میں بغاوت کے 15 واقعات
فوجی بغاوت کے لحاظ سے سوڈان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
بے شمار ہلاکتیں، سوڈان انسانی المیے کا شکار ہوسکتا ہے، ہیومن رائٹس کمیشن
فریقین کے درمیان جھڑپوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بے شمار ہے۔ اگر فوری جنگ بندی نہ ہوئی تو سوڈان میں انسانی المیہ وجود میں آسکتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
خرطوم کے "تین نہ" سے خیانت کا انجام
سوڈان میں حالات پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہو چکے ہیں اور اس ملک کے عوام جرنیلوں کے اقتدار کی جنگ کی قیمت چکا رہے ہیں اور اب دلچسپ بات یہ ہے کہ اسرائیل نے دونوں جرنیلوں کے درمیان ثالثی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سوڈان میں جاری بحران اور اس کے ممکنہ نتائج
سوڈان کو درپیش حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتقال اقتدار اور جمہوری حکومت کے قیام کے لئے مذاکرات کے بارے میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ "ہنوز دہلی دور است"۔ یہی امر سوڈانی عوام کے لئے پریشان کن ہے۔
-
بحران حل نہ ہوا تو سوڈان کا نام و نشان مٹ جائے گا، ترجمان مذاکراتی کمیٹی
سوڈان کی سیاسی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان نے ملک کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج اور پیراملٹری فورسز تصادم ختم کرکے مذاکرات شروع نہ کریں تو سوڈان کا وجود خطرے میں پڑجائے گا اور دوبارہ سوڈان کو نہیں دیکھ سکیں گے۔
-
سوڈان میں کشیدگی، پاکستانیوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں موجود پاکستانیوں سے رابطے میں ہیں اور انہیں گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 330 افراد ہلاک، تین ہزار سے زائد زخمی
عالمی ادارہ صحت نے انسانی بحران سے بچنے کے لئے دونوں فریقین سے اپیل کی ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں محصور افراد کو نکالنے کے لئے وقتی طور پر جنگ بندی کریں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کیا سوڈان کے بحران کا کوئی سیاسی حل ممکن ہے؟
افریقی سفارتی ذرائع کے مطابق فوجی حل اس وقت فریقین کی پہلی ترجیح ہے۔ البرہان اور حمیدتی ایک دوسرے پر ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے اور دھوکہ دہی کا الزام لگتے ہیں۔
-
اقتدار کی جنگ/ سوڈان میں جاری جنگ کے اصل کرداروں پر ایک نظر
ذرائع ابلاغ کی توجہ سوڈان کے مقتدر حلقوں اور سیاسی و عسکری طاقتوں کے درمیان جاری خانہ جنگی پر مرکوز ہے۔ سوڈان کے طاقتور حلقوں اور جنگ کے اہم کھلاڑیوں کے تعارف سے سوڈان کی پیچیدہ صورتحال کا بہتر اندازہ ہو گا۔
-
سوڈان میں کشیدگی جاری، دو ہزار سے زائد ہلاک و زخمی
سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ نیم فوجی دستوں (آر ایس ایف) کے درمیان کشیدگی کے باعث کم از کم دوہزار افراد کے ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سوڈان کشیدگی؛ دو جرنیلوں البرہان اور حمیدتی کی دوستی سے دشمنی
سوڈان ایک طویل عرصے سے دو جرنیلوں کے درمیان اقتدار کی کشمکش کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ جنرل عبدالفتاح البرہان اور میجر جنرل حمیدتی؛ کہتے ہیں کہ سیاست میں کوئی مستقل دوستی اور دشمنی نہیں ہوتی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سوڈان، صہیونی مہرے برنارڈ لوئیس کا خطرناک فارمولا، یورنئیم اور سونے کی کان پر قبضے کی سازش
افریقی ملک سوڈان میں کئی عشروں تک فوجی بغاوت اور داخلی بحران کے بعد ان دنوں حالات سنگین رخ اختیار کررہے ہیں۔ ملک شدید کشیدگی اور فسادات کا شکار ہے۔
-
سوڈان میں کشیدگی؛ پہلے ہی دن 25 افراد ہلاک 183 زخمی
سوڈان میں جھڑپوں کے پہلے روز کم از کم 25 افراد ہلاک اور 183 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔