سزائے قید
-
رہبر انقلاب نے حالیہ فسادات میں ملوث افراد کی سزاوں میں کمی اور عام معافی کی منظوری دے دی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار افراد سمیت دسیوں ہزار مجرموں کی عام معافی اور سزاؤں میں کمی کی منظوری دے دی۔
-
ٹرمپ کے سابق مشیر کو 4 ماہ کی سزا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو پچھلے سال کیپیٹل ہل میں ہجوم کے حملے کی تحقیقات میں کانگریس سے تعاون کرنے سے انکار پر 4 ماہ کی سزا سنا دی۔
-
جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دہشت گردی کے مزید دو مقدمات میں 31 سال کی سزا
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کے مزید دو مقدمات میں 31 سال کی سزا سنا دی گئي ہے۔
-
جنوبی کوریا کی سابق صدر کی سزا کو معاف کردیا گيا
جنوبی کوریا کے صدرنے کرپشن کے جرم میں 22سال قید کی سزا کاٹنے والی سابق صدرپارک گن ہے کی سزاکومعاف کردیا ہے۔
-
میانمار میں آنگ سان سوچی کو 4سال قید کی سزا
میانمار کی عدالت نےسول رہنما آنگ سان سوچی کو 4سال قید کی سزا سنا دی۔
-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزا
فرانس کی عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2012 کی انتخابی مہم میں ناجائز رقوم خرچ کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
مالدیپ کے سابق نائب صدر کو کرپشن پر20 سال قید کی سزا
مالدیپ کے سابق نائب صدر کو کرپشن کے الزام میں 20 سال قید اور ایک لاکھ 29 ہزار ڈالر کی سزا سنا دی گئی۔
-
ونزوئلا کی عدالت نے امریکی فوجیوں کو 20 ، 20 سال کی قید کی سزا سنائی ہے
ونزوئلا کی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے اور صدر نکولس مدورو کو پکڑنے کے الزام میں امریکی اسپیشل فورسز کے 2 سابق فوجیوں کو 20، 20 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
ملائشیا کے سابق وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی
ملائشیا کی عدالت نے ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خورد برد کرنے کے کیس میں مجرم قرار دے کر 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
ترکی میں 2016ء کی ناکام بغاوت میںم لوث 121 افراد کو عمر قید کی سزا
ترکی کے دارالحکومت انقرہ کی عدالت نے ترکی میں 2016ء کی ناکام بغاوت میںم لوث 121 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔
-
روس کا کورونا وائرس کی غلط معلومات دینے والے کو 5 سال کی سزا کا اعلان
روس میں کورونا وائرس کے ایک ہی دن میں نئے 500 کیسز سامنے آنے کے بعد دارالحکومت ماسکو سمیت کئی علاقوں میں لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی جب کہ وبا سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والے افراد کے لیے سزا بھی متعین کردی گئی۔
-
حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید کی سزا
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لشکر طیبہ کے سابق اور جماعت الدعوہ کے موجودہ سربراہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
-
جنوبی کوریا میں خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کو 7 سال قید کی سزا
جنوبی کوریا میں ملک کی طاقتور ترین خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کو قدامت پسند حکومت کو کامیابی دلانے کے لیے سیاسی مداخلت کرنے کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔