دوحہ
-
اسرائیل غزہ جنگ بندی کی پیشگی شرط سے دستبردار ہو گیا، حماس
حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں نے قطر میں ایک مشترکہ بیان میں ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ سے قابض رجیم کا مکمل انخلا اس پٹی میں جنگ بندی کے کسی بھی معاہدے کو قبول کرنے کی پیشگی شرط ہے۔
-
غزہ جنگ بندی مذاکرات پر قطر، امریکا اور مصر کا مشترکہ بیان، معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی ہے
غزہ کی پٹی میں جنگ بندی مذاکرات کے ثالث کے طور پر قطر، امریکہ اور مصر نے دوحہ مذاکرات کو سنجیدہ اور تعمیری قرار دیتے ہوئے آئندہ ہفتے کے اختتام سے قبل ان تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام کی ملاقات کا اعلان کیا۔
-
دوحہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات شروع ہو گئے
دوحہ میں غزہ جنگ بندی اور حماس کے ساتھ صہیونی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات شروع ہوئے۔
-
دوحہ، شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اور تشییع، عوام کی کثیر تعداد میں شرکت، ویڈیو، تصاویر
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحہ میں ادا کی گئی جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران کا فلسطینی مزاحمت کے مختلف ذرائع کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے اسماعیل ہنیہ سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینی قوم کی جدوجہد کو مسلح مزاحمت سے آگے بڑھاتے ہوئے مقبوضہ علاقوں سے باہر قانونی، سیاسی اور سفارتی مزاحمت کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی قطر کی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ سے ملاقات؛
ایران اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اطمینان بخش ہے
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے قطر کی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور قطر کے درمیان سیاسی اور دیگر امور میں تعاون خطے کے مفاد میں ہے۔
-
دوحہ مذاکرات، اسرائیل کی ہٹ دھرمی، جنگ بندی کی کوششیں ناکام
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں ناکام ہوگئیں، صہیونی وفد جلد دوحہ سے واپس آئے گا۔
-
دوحہ، ایرانی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بدھ کے روز دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب «محمد بن عبدالرحمن آل ثانی» سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
قطر، حماس کا دفتر بند کرنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں ہے، وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی اور کشیدگی میں کمی کے سلسلے میں دوحہ میں حماس کا دفتر اہم کردار ادا کررہے لہذا دفتر بند کرنے کی خبریں افواہ ہیں۔
-
دوحہ میں یورپی یونین کے نمائندے کی ایرانی وزیرخارجہ کے معاون سے ملاقات
یورپی یونین کی سیاست خارجی کے معاون انریکہ مورا نے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون علی باقری کنی سے ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی دوحہ پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی سرحدوں پر بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے/دوحہ مذاکرات ناکام
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے ایرانی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سرحدوں پر بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
دوحہ میں بھارتی سفیر اور طالبان رہنما کی ملاقات
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھارتی سفیر دیپک متل نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس استانکزئی سے ملاقات اور گفتگوکی۔