خرطوم
-
سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کا خفیہ کردار، نیویارک ٹائمز کے انکشافات
متحدہ عرب امارات جنرل حمیدتی کو جدید اسلحہ اور زخمی اہلکاروں کو معالجے کی سہولیات فراہم کررہا ہے، امریکی اخبار
-
سوڈان میں خانہ جنگی، مسلح افواج کا اعلی افسر مارا گیا
سوڈانی فوج نے پیراملٹری فورسز کے حملے میں 16 ویں بریگیڈ کا کمانڈر ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے
-
سوڈان جنگ طویل مدت تک جاری رہ سکتی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون نے سوڈان میں جاری خانہ جنگی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان لمبی مدت تک جنگ جاری رہنے کا امکان ہے۔
-
سوڈان، جھڑپیں جاری، خرطوم میں ہسپتال پر بمباری
سوڈان کے مختلف علاقوں میں مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ مسلح افواج نے پیرا ملٹری فورسز پر خرطوم میں ہسپتال پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔
-
سوڈان، جنگ بندی کا خیر مقدم کے ساتھ ساتھ جھڑپیں بھی جاری
مصر کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق کے چوبیس گھنٹوں کے اندر خرطوم کے اطراف میں فریقین کے درمیان دوبارہ شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
-
سوڈان، جنگ بندی نہ ہوئی تو انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ
ایتھوپیا میں ہونے والے چار ملکی اجلاس کا سوڈانی فوج کی جانب سے بائیکاٹ، کینیا کے صدر کی موجودگی قبول نہیں، مسلح افواج کا بیان
-
سوڈان، خرطوم میں جھڑپیں جاری، فریقین کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق سوڈان میں خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک 28 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد تین ہزار سے زیادہ ہے۔
-
سوڈان میں جاری بحران اور خانہ جنگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اظہار تشویش
انتھونی گوتریش نے سوڈان کی مخدوش صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرانی حالات اور جنگی ماحول میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے لئے امدادی کام جاری رکھنا بہت مشکل ہورہا ہے۔
-
سوڈان میں جاری جنگ کو فوری طور پر روکا جائے، اقوام متحدہ
اب تک کئی مرتبہ جنگ بندی کا اعلان ہونے کے باوجود مستقل طور پر عملدارمد نہیں ہوسکا ہے۔ خانہ جنگی کی وجہ سے اب تک تقریبا ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
سوڈان، متحارب گروہوں کے درمیان جھڑپیں جاری
دارالحکومت کے شمال اور جنوب میں دونوں متحارب گروہ ایک دوسرے پر حملے کررہے ہیں۔
-
سوڈان، کشیدگی میں اضافہ، خرطوم دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا
مسلح تصادم کے نتیجے خرطوم کے جنوبی علاقے شدید فائرنگ اور دھماکوں کی زد میں ہیں۔ سوڈانی ذرائع ابلاغ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
خرطوم کے "تین نہ" سے خیانت کا انجام
سوڈان میں حالات پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہو چکے ہیں اور اس ملک کے عوام جرنیلوں کے اقتدار کی جنگ کی قیمت چکا رہے ہیں اور اب دلچسپ بات یہ ہے کہ اسرائیل نے دونوں جرنیلوں کے درمیان ثالثی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سوڈان: پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان کشیدگی، خرطوم میں فائرنگ و دھماکے+ویڈیو
سوڈان میں پیراملٹری فورسز اور ملکی فوج کے درمیان کشیدگی جاری ہے، دارالحکومت خرطوم میں فائرنگ اور دھماکے ہوئے۔