حسین سالاریہ
-
رواں سال کے آخر تک مزید 2 سیٹلائٹس لانچ کیے جائیں گے، سربراہ ایرانی اسپیس ایجنسی
ایرانی خلائی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ اس سال کے آخر تک 2 سیٹلائٹس "طلوع 3" اور "ظفر 2" غیر ملکی لانچر کے ساتھ خلاء میں بھیجے جائیں گے۔
-
ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ کی مہرنیوز سے خصوصی گفتگو؛
رواں ایرانی کلینڈر ائیر کے اختتام تک مزید پانچ سے سات سیٹلائٹس خلا میں بھیجیں گے
ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے تعاون سے رواں ایرانی کلینڈر ائیر کے اختتام تک مزید 5 سے 7 سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔
-
ایرانی خلائی فلیٹ میں دو نئے بائیو کیسپول کا اضافہ
ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی خلائی بیڑے میں دو نئے بائیوکیپسول کا اضافہ ہوا ہے۔
-
رواں سال کے اختتام تک مزید چھے سیٹلائٹس مدار میں بھیجیں گے، سربراہ ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارہ
ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک مزید چھے سیٹلائٹس مدار میں بھیجیں گے۔
-
ایران مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ لانچ کرے گا، سربراہ خلائی ایجنسی
ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ حسین سالاریہ نے کہا ہے کہ کوثر اور ہدہد سیٹلائٹ کی لانچنگ ایرانی سول اسپیس پروگرام کی پیشرفت کی واضح دلیل ہے۔
-
ایرانی فضائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
آئندہ مہینوں میں مزید سیٹلائٹ مدار میں بھیجیں گے
ایران کے فضائی تحقیقات کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ الگے مہینوں میں مزید دو سیٹلائٹ مدار میں بھیجیں گے۔
-
جدید پارس 2 امیجنگ سیٹلائٹ کی میوفیکچرنگ جاری ہے، ایرانی خلائی ایجنسی سربراہ
ایرانی خلائی ایجنسی (ISA) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کے انتہائی درست ریموٹ سینسنگ پارس 2 سیٹلائٹ کی مینوفیکچرنگ جاری ہے۔