حاج علی اکبری
-
امریکہ اور سامراجی طاقتوں کے زوال کا وقت قریب پہنچ گيا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ماحولیات اور قدرتی وسائل کو اللہ تعالی کی عظیم نعمت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیات اور قدرتی وسائل کی حفاظت سب پر ضروری ہے۔
-
ویانا میں مذاکرات کا سلسلہ سنجیدگی ،حمیت اور غیرت کے ساتھ جاری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عارضی امام جمعہ نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکرات کا سلسلہ سنجیدگی ، حمیت اور غیرت کے ساتھ جاری ہے۔
-
مغربی ممالک کی ویانا مذاکرات کو منحرف کرنے کی تلاش و کوشش/ خطبہ فدک کا حق ادا نہیں ہوا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ویانا مذاکرات کو منحرف کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
-
نماز جمعہ حجۃ الاسلام حاج علی اکبری کی امامت میںم نعقد ہوگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری کی امامت میں منعقد ہوگی۔
-
امریکہ اور تین یورپی ممالک کی منہ زوری اور ایٹمی ایجنسی کے بہانوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایٹمی مذاکرات کی طرف اشارہ ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مذاکرات کاروں کوامریکہ اور تین یورپی ممالک کی منہ زوری اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بہانوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ ، مزاحمتی ریفرنڈم تھا/ سخت انتقام کا آغاز ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز شہید میجر جنرل سلیمانی کی تشییع جنازہ کو اسلامی مزاحمتی محاذ کا ریفرنڈم قراردیتے ہوئے کہا کہ شہید سلیمانی نے خطے میں امن و صلح برقرار کرنے اور دہشت گردی کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کیا۔
-
ایرانی حکام کو بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے
تہران میں خطیب جمعہ نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ اپنی باتوں پر نظر رکھیں اور بات کو سوچ سمجھ کر کریں۔
-
تہران میں نماز جمعہ ادا کی گئی
ایران کے دارالحکومت تہران میں حجۃ الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔
-
ایرانی حکومت کو عوام کے ساتھ ہمدردی اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ اور اس کے بارے میں عوامی حلقوں میں جاری تشویش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت کو عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
اربعین کا کئی ملین حسینی پیدل مارچ دنیا کے لئے بے نظیر و بے مثال اور حیرت انگیز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے نماز جمعہ کے خطبوں ميں عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی تک کئي ملین زائرین پر مشتمل پیدل مارچ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین کا کئی ملین پیدل مارچ دنیا کے لئے بے مثال اور حیرت انگیز واقعہ ہے۔
-
ملکی پیداوار کی رونق کے لئے مالی بدعنوانیوں کا مقابلہ ضروری
خطیب جمعہ نے ملکی پیداوار میں رونق کے لئے مالی کرپشن اور اقتصادی بد عنوانیوں کا سد باب کرنے پر زوردیا ہے۔
-
سماجی انصاف کے لئے اقتصادی بد عنوانیوں کا سد باب ضروری /امریکی پابندیاں ظریف کے لئے باعث فخر
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے سماجی انصاف کو عملی پہنانے کے سلسلے میں اقتصادی بد عنوانیوں کے سد باب کواہم قدم قراردیا ہے۔