جوہری ہتھیار
-
امریکہ یورپ میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ
روسی وزارت خارجہ کے خصوصی ایلچی آندرے بیلوسوف نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوجی حکمت عملی کے ماہرین یورپی محاذ پر جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے منظرنامے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔
-
امریکہ یورپ سے اپنے ایٹمی ہتھیار کے انخلا کو یقینی بنائیں، روس کا مطالبہ
روس نے یورپ سے امریکی جوہری ہتھیاروں کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے علاقائی سلامتی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
پرامن جوہری پروگرام ایران کا ناقابل انکار حق اور جوہری ہتھیار انسانیت بڑا خطرہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پرامن جوہری توانائی کا استعمال ایران کا ناقابل مذاکرات حق ہے۔
-
وینزویلا کے خلاف امریکی اقدامات قابل مذمت، امن کے لئے حقیقی خطرہ صہیونی حکومت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وینزویلا کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن کے لئے حقیقی خطرہ صہیونی حکومت سے ہے۔
-
ٹرمپ کا جوہری دھماکوں سے متعلق مبہم مؤقف، ایران کا سخت ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممکنہ جوہری دھماکوں سے متعلق سوال پر واضح جواب دینے سے انکار کر دیا۔
-
امریکی جوہری تجربات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
عباس عراقچی نے واشنگٹن کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی بحالی کو غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ جوہری تجربات سے جوہری پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔