جنرل آشتیانی
-
حماس کے سربراہ بننے پر یحیی سنوار کو ایرانی دفاعی حکام کی مبارک باد
ایرانی مسلح افواج کے اعلی حکام نے یحیی سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا سربراہ متخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایرانی دفاعی مصنوعات کی برامدات میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شہید صدر رئیسی کی حکومت میں ایرانی دفاعی مصنوعات کی برامدات میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی نومنتخب صدر پزشکیان کو مبارک باد
ایرانی وزیر دفاع جنرل آشتیانی نے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر ڈاکٹر پزشکیان کو مبارک باد پیش کی۔
-
قازقستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے لئے تیار ہیں، جنرل آشتیانی کی قازقستانی ہم منصب سے گفتگو
آستانہ میں میزبان ملک کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیردفاع نے کہا کہ ایران قازقستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ملاقات؛
دہشت گرد حملوں کی وجہ مغربی ممالک کی غلط پالیسی ہے
جنرل آشتیانی نے روسی ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور روس میں دہشت گرد حملوں کی وجہ امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گرد عناصر کی حمایت ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل خطے میں کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر دفاع
جنرل آشتیانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل خطے میں کشیدگی کو ہوا دینا چاہتے ہیں، اقوام متحدہ اور بعض عرب ممالک کا کردار مایوس کن ہے۔
-
جدید دفاعی سسٹم کی رونمائی، ایرانی وزیردفاع کی شرکت
میجر جنرل آشتیانی کی موجودگی میں ایران میں جدید دفاعی سسٹم آذرخش اور آرمان کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
-
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاملات پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں، ایران
ایرانی وزیردفاع نے سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ دفاعی اور سلامتی کے مشترکہ امور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
شہید جنرل موسوی پر حملہ، ایران مناسب وقت پر دندان شکن جواب دے گا، وزیردفاع
شام میں شہید جنرل موسوی پر حملے کے بعد ایرانی وزیردفاع نے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کو مناسب وقت پر سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی مہر نیوز سے گفتگو؛
صہیونی حکومت کی حمایت کرنے والوں کو خمیازہ بھگتنا ہوگا
جنرل آشتیانی نے کہا کہ غزہ میں صہیونی جارحیت پر خطے کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو شدید ردعمل آئے گا اور خطے میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے بھی اس کی زد میں آئیں گے۔
-
ایران اور چین کے وزراء دفاع کی ملاقات/ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار
چین کے وزير دفاع ، اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی عید نوروز کی مناسبت سے علاقائی ممالک کے وزراء دفاع کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نےعید نوروز کی مناسبت سے ہمسایہ اورعلاقائی ممالک کے وزراء دفاع کو مبارکباد پیش کی۔
-
ایرانی سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی وزیر دفاع سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بعض اعلی کمانڈروں نے ایران کے وزیر دفاع مجنرل آشتیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔