تفتان
-
تفتان دہشت گرد حملے میں ملوث عناصر ہلاک یا گرفتار ہوگئے، ایرانی پولیس چیف
ایرانی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقے تفتان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشت گرد حملے میں ملوث عناصر ہلاک یا گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
-
تفتان حملے میں ملوث 80 فیصد دہشت گرد گرفتار یا ہلاک ہوگئے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ تفتان میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث 80 فیصد دہشت گرد گرفتار یا ہلاک ہوئے ہیں۔
-
سرحدوں پر دہشت گردی سے سب متاثر، اسلام آباد کے ساتھ تعاون جاری ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرحدی دہشت گردی سے ایران، پاکستان اور افغانستان تینوں متاثر ہورہے ہیں، پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے۔
-
سیکورٹی فورسز اور عوام مل کر غیر ملکی ایجنٹوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے سرحدی شہر میں دہشت گرد حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور سیکورٹی فورسز ہوشیاری کے ساتھ غیر ملکی ایجنٹوں کی سازشیں خاک میں ملائیں گے۔
-
تفتان دہشت گرد حملہ، تین گھنٹوں کے اندر ایک ملزم گرفتار
سیکورٹی فورسز نے تفتان میں دہشت گرد حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
تفتان میں ایرانی پولیس پر شرپسندوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید
تفتان شہر کے علاقے گوہرکوہ میں گشت پر موجود مسلح شرپسندوں کے حملے کے نتیجے میں 10 اہلکار شہید ہوگئے۔
-
کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا
نوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملیں، مرنے والوں کا تعلق منڈی بہاؤ الدین،گوجرانوالہ اور وزیرآباد سے ہے۔